BBC Urdu TV

جہلم(ملک وسیم اختر)شہرسمیت گردو نواح میں رنگ گورا کرنے والی جعلی کریموں کی کھلے عام فروخت

جہلم(ملک وسیم اختر)شہرسمیت گردو نواح میں رنگ گورا کرنے والی جعلی کریموں کی کھلے عام فروخت جاری زہریلے کیمیکل سے تیار کریموں سے خواتین اور نوعمر لڑکےجلدی امراض میں مبتلا ہونے لگے شہر اور گردو نواح میں رنگ گورا کرنے والی جعلی کریموں کی کھلے عام فروخت جاری ہے جعلی کریموں کی تیاری میں زہریلے کیمیکل استعمال کیے جاتے ہیں جس سے خواتین اور نوعمر لڑکے جلدی امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں جعلی کریمیں تیار کرنے اور کرنے والی خواتین گھروں میں کریمیں تیار کرکے رجسٹرڈ فرموں کے مونو گرام لگائے جاتے ہیں اور مارکیٹ میں غیر قانونی جعلی کریمیں مہنگے داموں فروخت کی جاتی ہیں چیک اینڈ بیلنس کانظام مفلوج ہونے کی وجہ۔غیرقانونی کارروبار عروج پرپہنچا چکا ھے شہریوں نے ارباب اختیار سے نوٹس لینے اور کارروائیاں کرنے کامطالبہ کیاہے

Exit mobile version