
جہلم(شیخ زلفی )جہلم لور گروپ مرکزی انجمن تاجران کے صدر چوہدری محمد عارف کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس سے ملاقات کی ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس اور چوہدری محمد عارف نے جہلم شہر میں ناجائز تجاوزات کے خاتمے۔ ٹریفک کے مسائل اور دیگر درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا
تفصیلات کے مطابق
ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس کے ساتھ لور گروپ انجمن تاجران کے صدر چوہدری محمد عارف نے مرکزی انجمن تاجران کے تمام صدور کے ہمراہ ملاقات کی چوہدری محمد عارف نے ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس کو یقینی دہانی کروائی کے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر جہلم شہر سے تجاوزات۔ کو ختم کریں گے جہلم ٹریفک کے مسائل کو حل کروائیں گے ٹریفک کے واحد حل کیلے ون وے کی تجاویز دی اور جہلم خوبصورت بنائیں گے چوہدری عارف کے ہمراہ الحاج راجہ سعید احمد صدر صرافہ ایسوسی ایشن طارق دھول چیرمین صرافہ ایسوسی ایشن صدر شیخ احسان معروف کاروباری شخصیت ندیم بوبی الحاج ظہور عالم بٹ سرپرست اعلیٰ مرکزی انجمن تاجران ملک محمد اشرف صدر کریانہ ایسوسی ایشن چوہدری سعید احمد صدر آئرن ایسوسی ایشن عامر سلیم مٹھو صدر فلور مل ایسوسی ایشن چوہدری شعیب احمد صدر الیکٹرانک ایسوسی ایشن شیخ مظفر صدر سبزی فروشاں شیخ زلفی وائس چیرمین مرکزی انجمن تاجران صدر شوز مرچنٹ ایسوسی ایشن طاہر ایوب سیٹھی صدر فوم ایسوسی ایشن تمام صدور نے ملاقات کی اس موقع پر مرکزی انجمن تاجران کے صدر چوہدری محمد عارف نے ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کے جہلم ہمارا گھر ہے اپنے گھر کی تعمیر ترقی خوبصورتی کے لیے کلیدی کردار ادا کریں گے اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
