جہلم(رانانویدالحسن)ڈپٹی کمشنر سیدمثیم عباس اور ایڈمسنرٹیر میونسپل کمیٹی کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے سی ای او میونسپل کمیٹی نے بلڈنگ برانچ کے عملہ کے ہمراہ غیر قانونی تعمیر کے آپریشن شروع کردیا ۔بلاتفریق کارروائیاں کرتے ہوئے جی ٹی روڈ پر ہانڈی ہاوس کی بلڈگ۔ایجوکشین سکول جی ٹی روڈ کی بلڈنگ ۔پرویز بلڈنگ کالج کالاگجراں جی ٹی روڈ ۔سول لائین روڈ پر شمس کلینک بلڈنگ ۔لیڈز سکول بلڈنگ۔کریم پورہ روڈ پر دکان کو بھی سیل کردیا ۔اس موقع پر بلڈنگ مالکان کو نوٹس بلڈنگ چسپہ کیا کہ بلڈنگ کا نقشہ جمع کروائے سی ای او بلدیہ نے کہا کہ غیر قانونی تعمیرات کی اجازت نہیں دی جائے ۔
جہلم(رانانویدالحسن)ڈپٹی کمشنر سیدمثیم عباس اور ایڈمسنرٹیر میونسپل کمیٹی کے احکامات پر عمل کرتے
