BBC Urdu TV

جھنگ پولیس ::محرم الحرام میں امن و امان کے قیام کے لیے جھنگ پولیس کا ضلعی انتظامیہ

ترجمان جھنگ پولیس ::محرم الحرام میں امن و امان کے قیام کے لیے جھنگ پولیس کا ضلعی انتظامیہ ، رینجرز کے ساتھ شورکوٹ ، احمد پور سیال اور 18 ہزاری سرکل میں فلیگ مارچ فلیگ مارچ میں ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک ،

ڈپٹی کمشنز جھنگ فیاض احمد موہل ، پاک آرمی/ رینجرز افسران نے شرکت کی ۔
ایلیٹ فورس ، ٹریفک پولیس ، شاہین اسکواڈز سمیت پولیس کی بھاری نفری و ریسکیو 1122 فلیگ مارچ میں شریک ہوئے ۔ فلیگ مارچ پولیس لائن سے شروع ہو کر شورکوٹ، احمد پور سیال اور 18 ہزاری کے مقررہ روٹس سے ہوتا ہوا پولیس لائن اختتام پذیر ہوا ۔

فلیگ مارچ کا مقصد عوام الناس میں احساس تحفظ پیدا کرنا ھے ۔ ڈی پی او جھنگ
شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پولیس ہمہ وقت تیار ھے ۔ ڈی پی او جھنگ

رپورٹ : راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Exit mobile version