BBC Urdu TV

جپلم : دینہ پولیس کی اہم کاروائی اسلحہ کے زور پر شہری کو دھمکیاں دینے اور اغوا کرنے والا ملزم گرفتار

جپلم : دینہ پولیس کی اہم کاروائی اسلحہ کے زور پر شہری کو دھمکیاں دینے اور اغوا کرنے والا ملزم گرفتار ،ناجائز اسلحہ برآمد

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شعبان شاہ کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے پسٹل 32بور معہ رونڈز برآمد ،

ملزم شعبان شاہ نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر میرے بیٹے کو اغوا کر کے اسلحہ کے زور پر دھمکیاں دیں ،مدعی مقدمہ

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کی جان ومال کی خفاظت ہماری اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version