BBC Urdu TV

جوڑیا بازار میں ایم حمزہ کارپوریشن عبداللہ انٹر پرائز کے آفس کا افتتاح کر دیا

جوڑیا بازار میں ایم حمزہ کارپوریشن عبداللہ انٹر پرائز کے آفس کا افتتاح کر دیا

آفس کا افتتاح وائس پریزیڈنٹ پاکستان کاریانہ مارچنٹ ایسوسی ایشن چوہدری تنویر آرائیں نے کیا

کراچی : (رپورٹ: عاصم آرائیں جہلمی)

جوڑیا بازار میں ایم حمزہ کارپوریشن عبداللہ انٹر پرائز کے آفس کا افتتاح کر دیا، آفس کا افتتاح مشہور کاروباری شخصیت وائس پریزیڈنٹ پاکستان کریانہ مارچنٹ ایسوسی ایشن اونر ایم حمزہ کارپوریشن، عبداللہ انٹر پرائز، روشن اسٹار کمپنی، روشن اسٹار انٹرپرائز چوہدری تنویر آرائیں نےکیا، آفس افتتاح کے دوران قران خوانی اور دعا کا اہتمام کیا گیا، مفتی ذوالفقار علی قریشی نے دعا کروائی، آفس کے افتتاح کی تقریب میں معروف کاروباری شخصیت شیخ اختیار رائل انڈسٹری کے اونر شیخ آصف اور ان کے بھائی تسلیم شیخ سمیت مکی ٹریڈر کے سی ای آو فرقان مکی، انیس ٹریڈرز کے سی ای آو انیس بھائی، چوہدری شبیر آرائیں، رافع شبیر آرائیں، نور محمد، آصف ملتانی، اسلم مصالحے والے، سی ای آو شکیل ٹریڈرز شکیل بھائی، زم زم رائس کے سی ای آو شہباز بھائی، افتخار، ابرار انٹر پرائزز کے سی ای آو ابرار احمد، حمزہ تنویر آرائیں، عبداللہ تنویر آرائیں، موناف پٹیل سمیت جوڑیا بازار کے دیگر مشہور تاجروں نے شرکت کی، آفس کے افتتاح کی تقریب میں آئے ہوئے تاجروں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بہت خوشی ہے کہ چوہدری تنویر صاحب نے اپنے دونوں بیٹوں کے لیے جوڑیا بازار بہترین آفس بنوایا، تاجروں نے حمزہ تنویر آرائیں اور عبداللہ تنویر آرائیں سے ملاقات کی، اور چوہدری تنویر آرائیں سمیت
حمزہ تنویر آرائیں اور عبداللہ تنویر آرائیں کو کاروبار میں ترقی اور کامیابی کے لیے بہت سی دعائیں دی، حمزہ تنویر اور عبداللہ تنویر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بڑی خوشی ہے کہ ہمارے والد صاحب نے ہمارے لیے جوڑیا بازار میں آفس بنوایا، انشاءاللہ ہم پوری کوشش کریں گے کہ اپنے والد محترم کا کاروبار میں بھرپور ساتھ دیں، آخر میں چوہدری تنویر آرائیں کی جانب سے آفس افتتاح کی تقریب میں آئے ہوئے تاجروں سمیت دیگر مہمانوں کے لیے بہترین ڈنر کا اہتمام کیا گیا، تاجروں سمیت دیگر مہمانوں نے بہترین ڈنر کا اہتمام کرنے پر چوہدری تنویر آرائیں، حمزہ تنویر آرائیں اور عبداللہ تنویر آرائیں کا شکریہ ادا کیا، اخر میں چوہدری تنویر آرائیں کے کاروبار کے لیے اور ملک پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کے لیے مفتی ذوالفقار علی قریشی نے دعا کرائی

Exit mobile version