BBC Urdu TV

جناب محترم فہیم صدیقی صاحب جنرل سیکرٹری کراچی یونین آف جرنلسٹس برنا گروپ

جناب محترم فہیم صدیقی صاحب جنرل سیکرٹری کراچی یونین آف جرنلسٹس برنا گروپ

جناب فہیم صدیقی صاحب میڈیا مالکان نے جنہیں ڈاؤن سائزنگ کے نام پر بیشمار صحافیوں اور میڈیا پرسن کا معاشی قتل کیا تھا اس بابت بھی آپ اپنا موقف اور احتجاج پیش کریں یہی نہیں بلکہ اپنے پلیٹ فارم سے سپریم کورٹ میں پیٹیشن بھی داخل کریں دستور گروپ سے گزارش کی تھی ایک بار پھر گزارش کرتا ھوں کہ وہ سپریم کورٹ میں بیروزگار صحافیوں کا کیس لڑیں۔ بہتر یہی ھوگا کہ ڈاؤن سائزنگ سے متاثرین کیلئے سب ایک ہوکر سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھائیں تاکہ بھرپور اتحاد و اتفاق کیساتھ اپیل کی جاسکے انشاءالله بہتر نتیجہ پائیں گے۔

جاوید صدیقی کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور گروپ جرنلسٹ پینل

Exit mobile version