BBC Urdu TV

جلالپور شریف کے محلہ غربی میں مسجد فاطمہ الزہرہ سے بیٹری چوری

ملک میں بڑتی ھوٸی منہگاٸی اور بیروز گاری اپنے عروج پرھونے کی وجہ سے

چورں نے اہل علاقہ کی ناک میں دم کررکھا ہے گذشتہ دن چوروں نے جلالپور شریف کے محلہ غربی میں مسجد فاطمہ الزہرہ سے بیٹری چوری کرکے لے گے

جلالپور شریف کی عوام عاجز آگی جلالپورشریف میں گھروں میں لگی پانی کی موٹروں کی چوری کرنا ایک عام سی بات بن گی۔۔جلالپورشریف کی مین روڈ گلی محلوں میں اوباش اور آوارہ من چلوں کے رات گے تک گشت۔۔جلالپورشریف عوام غیر محفوظ ھوکر رہ گی۔۔اہلیاں جلالپورشریف نے اعلی احکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے کہ ان چوروں سے ہمیں نجات دلائی جائے اور ان کے خلاف کریک ڈاون کیا جائے تاکہ اہل علاقہ رات کو سکون کی نیند سو سکے۔

رپورٹ : عمران حیدر ببلی

Exit mobile version