ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کےحکم پر جلالپور شریف پولیس کی اہم کاروائی، 13سالہ بچی کو اغواء کر کے اجتماعی زیادتی کرنے والے 02 ملزمان گرفتار،
ملزمان کی شناخت ایاز اور امیر حمزہ کے ناموں سے ہوئی ہے،
ملزمان اور متاثرہ بچی کا میڈیکل کروایا گیا ہے،
ملزمان نے میری بیٹی کو اغوا ء کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، مدعی مقدمہ
ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
