ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا پتنگ فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،بھاری مقدار میں پتنگیں اور دھاتی ڈوریں برآمد
جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد دانش کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 20عدد پتنگیں اور دھاتی ڈوریں برآمد کر لی گئی،
صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم احتشام علی کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 250عدد پتنگیں برآمد
سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد شفیق کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 90عدد پتنگیں اور 2عدد دھاتی ڈوریں برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،
پتنگ فروشی اور پتنگ بازی جیسے خونی کھیل کو روکنا اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
