BBC Urdu TV

جلالپورشریف میں 11ماہ سے جو ہمارے اوورسیز بھائی سوشل ویلفیئرٹرسٹ کوچلا رہے ہیں

جلالپورشریف میں 11ماہ سے جو ہمارے اوورسیز بھائی سوشل ویلفیئرٹرسٹ کوچلا رہے ہیں

جوہرماہ خطیررقم اپنے قصبہ جلالپورشریف کے لیے بھیج رہیے ہیں اوراب سوشل ویلفیئرٹرسٹ کی پرزور اپیل ہے کہ اپنے عطیات۔زکواة۔سوشل ویلفیئرٹرسٹ کو دیں تاکہ آپ کا حق کسی غریب مستحق و بیمار پرخرچ کرکے آپ کا حق اصل جگہ پرادا ھوسکے۔جو مستحق آپ کے منتظر ہے۔اس کے علاوہ سوشل ویلفیر ٹرسٹ رفاعی کاموں میں اپنا پورا کردار ادا کررہی ہےجس میں روزانہ کی بنیاد پر تقریبا 90 گندگی کے لیے رکھے گے ڈرم ہیں۔جو اہلیان جلالپورشریف کی عوام ان ڈرموں میں اپنے گھر کا کوڑا کرکٹ ڈالتے ۔اس کے علاوہ ویلفیئرٹرسٹ کی ٹیم دن رات ایک کرکے کسی حد تک صفائی کا عمل بہتر کردیا ہے۔اب اہلیان جلالپورشریف کی عوام سے پرزور اپیل ہے کہ آئے جلالپورشریف ویلفیرٹرسٹ کی ٹیم کے ساتھ بھرپورتعاون کریں۔جو ہمارے اوورسسیز بھائی اپنے قصبہ پر خطیررقم لگا کراپنے قصبے کوسرسبز بنا رہیے ہیں۔اسی طرح اہلیان جلالپورشریف سے اپیل ہے کہ وہ بھی اپنا حصہ ڈال کر۔ویلفیئرٹرسٹ کو تاحیات سرسبز اور شفاف صاف رکھے۔اہل علاقہ کی عوام نے سوشل ویلفیئرٹرسٹ جلالپورشریف کے چیئرمین صاحب کے اس اقدام کو سہراتیں ھوئے بھرپورخراج تحسین پیش کیا۔

رپورٹ : عمران حیدرببلی۔

Exit mobile version