BBC Urdu TV

جلالپورشریف میں نائیٹ لیڈی سٹاف نے ہسپتال میں نیٹ کیفے بنا لیا

پنڈدادن خان کے رورل ہیلتھ سنڑ جلالپورشریف میں نائیٹ لیڈی سٹاف نے ہسپتال میں نیٹ کیفے بنا لیا

ایمرجنسی آئے ھوئےمریضوں کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آنا اور مریضوں کو چیک کیے بغیر کوئی نہ کوئی ایشو بنا کر واپس بھیج دیا جاتا ہے۔۔ضلعی افسران کو آگاہ کرنے پر۔۔سب اوکے کی رپورٹ دی جانے لگی۔۔جبکہ کچھ لیڈی عملہ مقامی ھونے کی وجہ سے ذاتیات پر کام کرتا۔۔ضلعی افسران اور چیف سیکڑی آف ہیلتھ سے اپیل ہے کہ یہ نائیٹ لیڈی عملہ۔۔ مقامی عملہ ھونے کی وجہ سے مقامی مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنہ کرنا پڑتا ہے۔اس عملہ کو فلفور تبدیل کیا جائے۔۔تاکہ غریب مریضوں کو بھی ریلیف مل سکے۔۔۔

رپورٹ :عمران حیدر ببلی

Exit mobile version