پنڈدادن خان : او۔سی پنڈدادنخان سے جہاں پر ڈوول کیرج سڑک کی منظوری کے بعد جلالپورشریف میں بننے والے بائی پاس کے فیصلے پر جلالپورشریف کی عوام و تاجر برادری کا اظہار تشکر، تاجروں نے بائی پاس کے فیصلے کو سراہتے ھوئے پنجاب حکومت اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا
وی۔او
پنڈدادنخان کے تاریخی قصبے جلالپورشریف کے تاجروں اور عوام نے اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان کو بائی پاس نہ بننے پر ھونے والے نقصانات بارے آگاہ کیا جس پر اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان ملک نور زمان نے تاجروں اور عوام کے خدشات دور کرتے ھوئے یقین دہانی کرائی کہ وفاقی وزیر فواد چوہدری کی کاوش اور محنت سے باہمی مشاورت کے بعد بائی پاس نہ بننے پر ھونے والے نقصانات اور تباہی کو مد نظر رکھ کے بائی پاس بنانے کا فیصلہ کیاگیا ھے جو چند شر پسند عناصر کی مخالفت کے باوجود ہر صورت بنے گا
ساٹ اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان ملک نور زمان
ساٹ سابق ممبر ضلع کونسل راجہ امیر حمزہ خان
جس کے بعد فضا اے سی صاحب زندہ باد فواد چوہدری زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی جس کے بعد تاجر برادری کے وفد اور سابق ممبر ضلع کونسل راجہ امیر حمزہ خان نے وفاقی وزیر فواد چوہدری اور ایڈیشنل ایڈوکیٹ پنجاب فیصل چوہدری کا شکریہ ادا کرتے ھوئے شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔
پنڈدادن خان۔۔رپورٹ۔عمران حیدر ببلی۔۔۔
