BBC Urdu TV

جشن آذادی : راولپنڈی تھانہ وارث خان میں 77ویں جشن آذادی کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد

*جشن آذادی : راولپنڈی تھانہ وارث خان میں 77ویں جشن آذادی کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد ایس ایچ او وارث خان *انسپکٹر سید تہذیب الحسنین*

اور تھانہ کے اسٹاف کی جانب سے کیا گیا ۔۔

تقریب کے مہمان خصوصی ڈی ایس پی/ ایس ڈی پی او وارث خان *ملک رفاقت صاحب* تھے۔۔

اس موقعہ پر اہل علاقہ کے سیاسی اور مذہبی رہنماؤں نے بھی شرکت کی اور اپنا اظہار خیال کیا۔۔

تقریب میں تھانہ ہذا میں تعینات پولیس افسران و جوانوں اور انکے بچوں نے بھی شرکت کی۔۔

یہ ملک بہت قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا، ہم اپنے شہداء وطن کو خراج تحسین پیش کرتے ہی۔۔۔ایس ڈی پی او وارث خان

وطن کی عزت اور بقاء ہمارا اولین فریضہ ہے شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔۔ایس ایچ او وارث خان

تقریب کے آخر میں قومی ترانے بجایا گیا
بعد ازاں ملکی سلامتی و خوشحالی کیلئے دعائیں کیں گئیں

آخر میں مہمانوں کے لیے بہترین طعام کا بھی انتظام کیا گیا۔۔

Exit mobile version