ڈیرہ غازی خان سے ڈسٹرکٹ بیورو چیف ناصر محمود قریشی کی رپورٹ کے مطابق لغاری گروپ کا اجلاس طلب کیا گیا
جس میں رہنما لغاری گروپ امیدوار برائے جنرل کونسلر شیخ فرحان ریاض اللّٰہ والا اور عامر محمود قریشی مرزا نعمان نے مشترکہ بیان میں کہا کہ آرمی چیف کو چیف آف ڈیفنس کا منصب سنبھال نے پر پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اس دوران شیخ فرحان ریاض اللّٰہ والا نے کہا کہ جنرل عاصم منیر کی آج پاکستان کا وقار پوری دنیا میں بلند کیا ہے بھارت کو شکست دے کر پوری امت مسلمہ کا سر فخر سے بلند ہوگیا ہے آخر میں رہنما پاکستان مسلم لیگ ن عامر محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے ہمیشہ پاکستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کیا ہے اور پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا گیا اور آج پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت میں پاکستان کی آرمی نے بھارت کو شکست سے دو چار کیا ہے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی صرف اؤر صرف میاں محمد نواز شریف کے دور حکومت میں ہوے ہیں
