جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ،02منشیات فروش ملزمان سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،
دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02منشیات فروش ملزمان محمد صغیر اور عدیل کو گرفتار کر لیا ،
ملزم صغیر سے 01کلو 380گرام چرس برآمد ،
ملزم عدیل سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،
چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم عمران احمد کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سےپسٹل 30 بور معہ راؤنڈز برآمد،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
