BBC Urdu TV

جاویداقبال آرائیں کی بیٹی کی شادی میں سیاسی وسماجی رہنماؤں سمیت کثیرتعداد میں علاقہ معززین

جاویداقبال آرائیں کی بیٹی کی شادی میں سیاسی وسماجی رہنماؤں سمیت کثیرتعداد میں علاقہ معززین نےشرکت کی

سرپرست اعلی عبدالمجید آرائیں نےبھی خصوصی شرکت کی

کراچی : (رپورٹ:عاصم آرائیں جہلمی)
جنرل سیکرٹری آرائیں ویلفیئر ایسوسی ایشن شیر شاہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان ضلع کیماڑی جاویداقبال آرائیں کی بیٹی کی شادی میں سرپرست اعلی مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان عبدالمجید آرائیں سمیت سرپرست اعلی آرائیں ویلفیئر ایسوسی ایشن شیرشاہ ضلع کیماڑی چوہدری محمد ارشد آرائیں، جناب ایس پی سٹی انوار سومرو صاحب، سینیئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ علی اکبر گجر، رہنماسنی تحریک عمران قادری، رہنما جماعت اسلامی اسرار تنولی، انسپکٹر سندھ پولیس عبدالرحمان، انسپکٹر فقیر محمد آرائیں، اے ایس آئی جاوید آرائیں، چوہدری نزیر آرائیں جناب شبیر آرائیں
کی شرکت کے علاوہ سیاسی و سماجی رہنماوں اور رشتے دران اہلے محلہ سمیت آرائیں
برادری تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، شادی میں ائے ہوئے تمام افرادکےلیےجاویداقبال آرائیں کی طرف سے بہترین ڈنر کا بھی اہتمام کیا گیا جاوید اقبال آرائیں نےاپنی بیٹی کو دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا اخرمیں جاوید اقبال آرائیں نے شادی میں شرکت کرنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا،

Exit mobile version