BBC Urdu TV

تین کروڑ روپے بٹگرام بازار کو پانی کا منصوبہ شملائی بنسیرسمیت درجنوں گاؤں کی کروڑوں روپے

تین کروڑ روپے بٹگرام بازار کو پانی کا منصوبہ شملائی بنسیرسمیت درجنوں گاؤں کی کروڑوں روپے کی زمینیں بنجر ہونے کا خدشہ عوام نے بنسیر اور شملائی کے مقام سے پانی کے بڑے بڑے پائپ لیجانے پر اپنے خدشات کا اظہار کردیا پانی کا پہلا حق ہمارا ہے ممبر صوبائی اسمبلی شملائی کے مقام سے پانی کا بڑا ذخیرہ بٹگرام بازار کو دیکر ہمیں پانی کی نعمت سے محروم نہ کریں
ذرائع کے مطابق شملائی بنسیر بٹہ موڑی سمیت ملحقہ گاؤں کے عوام نے شملائی کی سب سے بڑی ندی سے پانی لیجانے پر اپنے خدشات کا اظہار کردیا اپنی زمینوں کا بنجر نہیں کرسکتے ہزاروں گھرانوں کو بجلی فراہم کرنے والے جنریٹرز پانی کی کمی کے باعث بند ہونے کا خدشہ بھی ظاہر ہوگیا قوم کے ساتھ غداری کی کوششیں کی گئی تو سخت مزاحمت کریں گے مشران کا فیصلہ

Exit mobile version