ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،اغوا کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار،
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان اکبر علی اور زین علی کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے مغوی کو بازیاب کروا لیا گیا،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
سنگین نوعیت کے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
