BBC Urdu TV

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 10 لیٹر شراب

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار ،شراب برآمد

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version