BBC Urdu TV

تھانہ ڈومیلی میں انکواٸری کیلیے نےوالے دوگروپس کی آپس میں لڑاٸی

:تھانہ ڈومیلی میں انکواٸری کیلیے نےوالے دوگروپس کی آپس میں لڑاٸی

سوہاوہ:لڑاٸی کے نتیجے میں نوافراد زخمی۔آرایچ سی ڈومیلی منتقل۔۔لڑائی کے بعدملک مدثر گروپ خوری تھانے چلے گئے اور گرفتاری دے دی ۔۔

سوہاوہ:ملک مدثرگروپ نےڈومیلی چوک پرناکہ لگایاہواتھا۔عامرگروپ کے پہنچتے ہی حملہ کردیا

سوہاوہ:ایک گروپ میں شامل افراداسلحہ سے لیس تھے۔زخمیوں کو رورل ہیلتھ سینٹر ڈو میلی منتقل کر دیا گیا۔

:لڑاٸی کی کوریج کرنے پرمقامی صحافیوں کے موباٸل چھین کرتوڑدیٸے گٸے

زخمیوں میں عامر۔طاہر۔شبیر۔عدنان۔عثمان۔وسیم حسن رفاقت نصیراور ندیم شامل
:ڈی ایس پی سوہاوہ اور الیٹ فورس بھی موقع پرپہنچ گٸے

Exit mobile version