BBC Urdu TV

تھانہ چوٹالہ پولیس کی اہم کاروائی، پولیس لائٹس لگا کر خود کو سرکاری آفیسر ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار

تھانہ چوٹالہ پولیس کی اہم کاروائی، پولیس لائٹس لگا کر خود کو سرکاری آفیسر ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار،

تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم گاڑی پر پولیس لائٹ لگا کر خود کو سرکاری ملازم ظاہر کر رہا تھا،ملزم کی گاڑی اور پولیس لائٹس قبضہ پولیس میں لے کر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،

قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کےخلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version