BBC Urdu TV

تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے 01 کلو

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،02منشیات فروش ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے 01 کلو سے زائد ہیروئن اور 01 کلو 280 گرام چرس برآمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف تھانہ چوٹالہ میں الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version