ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش اور شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب اور چرس برآمد
تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 90 لیٹر شراب اور 600 گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
