BBC Urdu TV

تھانہ للہ پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز،

تھانہ للہ پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز،

سرچ آپریشنز میں گھروں، کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف ،دکانوں، ہوٹلز اور متعدد افراد کی چیکنگ،

دوران سرچ آپریشن تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بغیر کرایہ داری اندراج کے رہائش پذیر 02 ملزمان کو گرفتار لیا،

گرفتار ملزمان کی شناخت عارف اور وقاص کے ناموں سے ہوئی،

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج،

جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے لئے تمام اقدامات بروئے کار لا رہی ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ،

Exit mobile version