BBC Urdu TV

تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم نے 12 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ للہ محمد عارف اور ٹیم کی اہم کاروائی،12 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم نے 12 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا جس پر فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کے خلاف تھانہ للہ میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version