BBC Urdu TV

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان عدنان اور عبیداللہ کو گرفتار کر لیا ملزم عدنان سے 01کلو170گرام

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02منشیات فروش ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان عدنان اور عبیداللہ کو گرفتار کر لیا ملزم عدنان سے 01کلو170گرام ہیروئن اور ملزم عبیداللہ سے 01کلو 120گرام آئس برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف تھانہ صدر میں الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version