BBC Urdu TV

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم راجہ محمد افضل کو گرفتار کر لیا ملزم سے 10 کلو 320 گرام

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم راجہ محمد افضل کو گرفتار کر لیا ملزم سے 10 کلو 320 گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version