BBC Urdu TV

تھانہ صدر لالہ موسیٰ پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروشہ کو گرفتار کر لیا چرس1310گرام اور وٹک 6350

*تھانہ صدر لالہ موسیٰ پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروشہ کو گرفتار کر لیا چرس1310گرام اور وٹک 6350 روپے برآمد،مقدمہ درج*

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرگجرات اختر فاروق کی زیرنگرانی ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
ڈی ایس پی لالہ موسیٰ سرکل احسان ظفر سندھو کی زیر نگرانی ایس ایچ اوتھانہ صدر لالہ موسیٰ ضیغم عباس ہاشمی Si نے
کے ہمراہ منشیات فروشوں کےخلاف کاروائیاں کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروشہ نسیم اختر دختر محمد خان ساکن ہنج کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔جسکے قبضے سے 1320 گرام چرس اور فروخت کی گئی چرس کی وٹک 6350 روپے بھی برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

گرفتار ملزمہ سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Exit mobile version