ڈی پی او جہلم کیپٹن (ر) عامر خان نیازی کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا مویشی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن
تھانہ سوہاوہ پولیس کی شاندار کاروائی مویشی چور گینگ کے 3 کس ملزمان گرفتار
تفصیلات کے مطابق:
ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے مویشی چور گینگ کے 3 کس ملزمان (1)وحید اختر عرف جمعہ قصائی ولد محمد صادق (2)اسد ولد نزاکت حسین (3)عابد حسین ولد محمد اشرف سکنائے سوہاوہ کو گرفتار کیا جو مویشی چوری کے مقدمہ میں مطلوب تھے، ملزمان سے 100 فیصد ریکوری کر لی۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی جانب سے ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ان کی ٹیم کو شاباش
