BBC Urdu TV

تھانہ سوہاوہ میں ایس ایچ او تبدیل ایماندار اور فرض شناس آفسیر فرخ شبیر ڈار کو سوھاوہ تعینات

تھانہ سوہاوہ میں ایس ایچ او تبدیل ایماندار اور فرض شناس آفسیر فرخ شبیر ڈار کو سوھاوہ تعینات کر دیا گیا سوھاوہ پریس کلب سے بات کرتے ہوئے

جرائم پیشہ افراد کی نشاندھی پر بروقت کارروائی کی یقین دہانئ کروائی گئی

اپنے حصے میں آنے والے مختصر وقت کو سوھاوہ کی عوام کی خدمت کے لیے وقف کرنے کا بھر پور عزم لئے سوھاوہ کی عوام کے لیے 24 گھنٹے حاضر

(عزم ایس ایچ او فرخ شبیر ڈار)

Exit mobile version