BBC Urdu TV

تھانہ سول لائن کے پولیس اہلکار عبیدالرحمان نے نالے میں اتر کر معصوم بچی کو بحفاظت نکال لیا

تھانہ سول لائن کے پولیس اہلکار عبیدالرحمان نے نالے میں اتر کر معصوم بچی کو بحفاظت نکال لیا.

سول لائن پولیس 15 کال پر ٹاہلی موری کے علاقہ میں موجود تھی کہ بچی کو نالے میں گرتے اور ڈوبتے دیکھ کر فوری طور پر نالے سے نکالا اور والدین کے حوالے کیا. راولپنڈی پولیس شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے لئے ہر لمحہ مصروف عمل ہے.

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Exit mobile version