رپورٹ : ثاقب محمود
ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد
تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم وزیر علی شاہ کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 01 کلو 300 گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف تھانہ دینہ میں انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
