BBC Urdu TV

تھانہ جلالپور شریف کی حدود میں شہری تشددکیس میں پیشں رفت

تھانہ جلالپور شریف کی حدود میں شہری تشددکیس میں پیشں رفت !

تفصیلات کے مطابق:
مورخہ 31.08.2022 کو مسمی طارق محمود ولد محمد اسلم کو ملزمان (1) سونو ولد محمد حنیف (2)ارشد (3)نوید (4) عزیز وغیرہ نے لاتوں ، مکوں اور ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے مقدمہ درج رجسٹر کرنے اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا جس پر مقامی پولیس نے مقدمہ نمبر 235/22 درج رجسڑ کیااور ہیومن انٹیلی جنس ریسورسزاور سائنٹیفک بنیادوں پر4 کس ملزمان 1. سونو ولد حنیف 2۔ ارشد 3۔ نوید 4۔ عزیز کو قلیل وقت میں گرفتار کر لیا

Exit mobile version