BBC Urdu TV

تھانہ جلالپورشریف کی حدود نواحی قصبہ پنڈی (سیدپور)بھٹو کالونی میں گذشتہ رات محمد کفایت

تھانہ جلالپورشریف کی حدود نواحی قصبہ پنڈی (سیدپور)بھٹو کالونی میں گذشتہ رات محمد کفایت ولد محمدافضل کے گھر ڈکیتی کی واردات تھانہ جلالپورشریف کو اطلاع ملنے پر SHOماجدگلزار اور ان کی ٹیم موقع پرپہنچ گئی ڈکیتی میں ڈکیٹ 60ہزار نقدی۔تین عددکمبل۔تین عدد طلائی انگوٹھی۔تین عدد ٹاپس۔چارعدد لاکٹ سیٹ پانچ عددگانی سیٹ لے کر فرارمحمدکفایت نے میڈیا ٹیم سے گفتگو کرتے ھوئے بتایا کہ میں اپنے گھر کے صحن میں شب 9بجے اپنے بھانجوں اور بیٹے کے ساتھ سورہا تھا کہ۔اچانک چار کس ڈکیٹ میرے گھر کا گیٹ پھلانگ کراندر داخل ھوگے جوہمارے گھر کے کمروں کی تلاشی لینے لگے مجھے اور میرے بھانجوں اور میرے بیٹے ہم چاروں کو اسلحے کے زور پر ایک کمرے میں بند کردیا۔علی الصبح میں نے شور کیا تو پڑوسی آگے جنہوں نے 15پرکال کی جس پر تھانہ جلالپورشریف کے ایس ایچ او نے فوری موقع پرپہنچ کرکاروائی کا آغاز کیا اور تھانہ جلالپورشریف میں مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی.اور فررازنگ ٹیم نے بھی شواہد اکھٹے کیے۔۔

رپورٹ : عمران حیدرببلی

Exit mobile version