BBC Urdu TV

تھانہ جلالپورشریف ایس ایچ او نے ٹاوٹ مافیاں کا داخلہ بند کردیا مقامی صحافی عمران حیدرببلی

تھانہ جلالپورشریف ایس ایچ او نے ٹاوٹ مافیاں کا داخلہ بند کردیا مقامی صحافی عمران حیدرببلی اور کیمرہ مین حمزہ گل سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ علاقے کو جرائم سے پاک کرنا اولین ترجیح ہے جرائم پیشہ افراد کو قانون کے کٹیرے میں لانے کے لیے عوام تعاون کرے منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں ان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا منشیات فروشی اور جرائم کا خاتمہ میری اولین ترجیحات میں شامل ہیں ہر وقت سائل کے لیے ہر وقت حاضر ہوں عوام کے تعاون سےجرائم پر قابو پایا جا سکتا ہے مزیذ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے کے بڑے ناسور منشیات فروشی اور جرائم کا خاتمہ میرا مشن اور فرض بھی ہے منشیات فروشوں کی وجہ سے کئی گھرانے برباد ہو جاتے ہیں اور جرائم میں اضافہ بھی انہی ضمیر فروشوں کی وجہ کا سبب بنتا ہے منشیات فروشی کو معاشرے کی بہت بڑی برائی سمجھتا ہوں تحصیل بھر کے منشیات فروش اور جرائم پیشہ ملزم کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کی نشاندہی کرنے والے افراد کا نام خفیہ رکھا جائے گا اطلاع دینے والے کی مکمل حفاظت بھی کی جائے گی۔۔/عمران حیدرببلی

Exit mobile version