BBC Urdu TV

تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس رمضان المبارک میں مصنوعی مہنگائی پر قابو پانے کے لیے پوری مستعدی

تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس رمضان المبارک میں مصنوعی مہنگائی پر قابو پانے کے لیے پوری مستعدی کے ساتھ اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔

گزشتہ تین روز کے دوران پرائس مجسٹریٹس کی جانب سے 21 ہزار سے زائد انسپکشن عمل میں لائی گئی اور خلاف ورزی کے مرتکب عناصر کو بھاری جرمانے عائد کیے گئے

Exit mobile version