
ترنول اسلام آباد – مریدکے میں ہنی ٹریپ گینگ متحرک بزرگ شہری پر زنا کا مقدمہ درج
بزرگ شہری ارشد پر جعلی عامل بن کر دو بہنوں کے ساتھ عمل کے بہانے زبردستی زنا کیا ایف آئی آر کا متن
پولیس نے مبینہ جعلی عامل کے خلاف زنا کی دفعات کے تحت مقدمہ تو درج کرلیا مگر کہانی کچھ اور نکلی
سوشل میڈیا پر مبینہ جعلی عامل کا نام دے کر انٹریو دینے والی ماہم اور لائبہ ہنی ٹریپ گینگ کی کھلاڑی نکلی
مریدکے سٹی پولیس نے جرم ثابت نا ہونے پر مبینہ جعلی عامل ارشد کے خلاف زنا کی دفعات کے تحت درج مقدمہ خارج کر دیا
مبینہ جعلی عامل ارشد پہلی بار منظر عام پر آگیا ماہم اور لائبہ کی کہانی کا پوسٹ مارٹم کر دیا
مبینہ جعلی عامل ارشد نے کچھ عرصہ پہلے ہنی ٹریپ گینگ کے سرگناہ شفیق اور دیگر سے 4 عدد پلاٹ خریدے جسکی تقریباً رقم ادا کردی گئی
پلاٹوں کی زمین نجی سوسائٹی میں آنے کے بعد قمیت کئی گناہ بڑھ جانے سے ہنی ٹریپ گینگ کے سربراہ شفیق نے ارشد سے پلاٹوں کی رجسٹری ناکراکے دینے اور زنا کا جھوٹا مقدمہ درج کرایا
ماہم اور لائبہ ہنی ٹریپ گینگ کا حصہ اور سرگناہ شفیق کی سگی بھتجیاں ہیں
ارشد نے اپنے انٹرویو میں مریدکے کے اس ہنی ٹریپ گینگ کے کھیل کی ساری اصل کہانی بیان کرتے ہوۓ تمام کرداروں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا
