BBC Urdu TV

ترجمان وزیرِ اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان کی جانب سے شہباز گِل کی گرفتاری کی مذمت

ترجمان وزیرِ اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان کی جانب سے شہباز گِل کی گرفتاری کی مذمت/ٹویٹ

شہباز گِل کی گرفتاری فسطائیت جبر و استبداد کی اعلیٰ مثال ہے۔ فیاض الحسن چوہان

امپورٹڈ حکومت کے ایسے اوچھے ہتھکنڈے سے عمران خان اور ساتھیوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ فیاض الحسن چوہان ایسے فاشسٹ اقدامات حکومتی بوکھلاہٹ کا اظہار ہیں۔ ترجمان وزیرِ اعلیٰ پنجاب پی ٹی آئی کا مطالبہ ہے کہ شہباز گِل کو فی الفور رہا کیا جائے۔ فیاض الحسن چوہان

امپورٹڈ حکومت معیشت اور سیاست میں پی ٹی آئی سے شکست تسلیم کر چکی ہے۔ فیاض الحسن چوہان

Exit mobile version