تحصیل ھیڈ کواٹر ھسپتال سوھاوہ میں پولیس خدمت کاٶنٹر کا افتتاح کر دیا گیا۔
آٸی پنجاب راٶ سردار اختر کے آمدہ احکامات “ اور ڈی پی او جہلم رانا طاھر رحمان کی خصوصی ھدایات پر خدمت کاٶنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ھے۔
چوھدری محمد نواز ڈی ایس پی سوھاوہ سرکل۔اب لڑاٸی جھگڑے کے واقعات میں ساٸلین اور مضروبین کو تھانے جانے اور ضروری قانونی کاررواٸی کیلٸیے وقت کے ضیاع کی ضرورت پیش نہیں آٸیگی۔ڈی ایس پی سوھاوہ سرکل۔
اب میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹ اور پولیس کے متعلقہ تمام تر خدمات پولیس خدمت کاٶنٹر پر میسر ھونگی۔عوام کی سہولت کے پیش نظر پنجاب پولیس احسن اقدامات کے ذریعے عوامی سہولیات کی ایک چھت تلے فراھمی کیلٸیے کوشاں ھے۔چوھدری نواز ڈی ایس پی سوھاوہ سرکل۔
رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب
