تحصیل میاچنوں کے گاؤں 13ATRمیں ماسٹر افتخار کی یاد میں ٹورنامنٹ منعقد ھوا۔جس کے مہمان خصوصی علاقے کی جانی پہچانی شخصیت سردار ولید ڈوگر اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر ٹورنامنٹ کی رونق کو دوبالا کیا۔اس کے علاؤہ سردار کاشف ڈوگر سردار عاشق ڈوگر سردار جمشید ڈوگر آف میاں چنوں سردار گلفام ڈوگر میاں چنوں سردار آصف ڈوگر UAE ریحان آصف ڈوگر عبداللہ ڈوگر 7/11L چوہدری شہباز احمد سندھوسیلز کنسلٹنٹ اسٹیٹ لالف انشورنس آف پاکستان ساہیوال زون سے۔خصوصی۔تعاون۔چوہدری طاہر گجر میاں چنوں عمیر آرائیں۔نعمان آرائیں اظہر انور آرائیں میاں عدنان آرائیں13ATRگاوں کی خصوصی کاوشوں کا بہت بہت شکریہ اسکے علاؤ اہل علاؤہ کی کثیر تعداد نے ٹورنامنٹ کو بہت انجوائے کیا۔اخر میں ٹورنامنٹ کی انتظامیہ نے سب کا شکریہ ادا کیا
تحصیل میاچنوں کے گاؤں 13ATRمیں ماسٹر افتخار کی یاد میں ٹورنامنٹ منعقد ھوا۔جس کے مہمان خصوصی
