BBC Urdu TV

تحصیل دینہ میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائی، متعدد مقامات سے 8 ہزار 500 سے زائد چینی

جہلم : تحصیل دینہ میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائی، متعدد مقامات سے 8 ہزار 500 سے زائد چینی کی بوریاں جبکہ سینکڑوں ٹن گھی اور دیگر اشیاء خوردونوش برآمد ہونے پر 5 گوداموں کو سیل کر دیا گیا، ذخیرہ شدہ اشیاء کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع۔

ذخیرہ اندوزوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق

Exit mobile version