BBC Urdu TV

تحریک لبیک کا مارچ وزیرآباد میں، جی ٹی روڈ پر رینجرز اور کنٹینرز

Traders shout slogans as they take part in a protest at a closed market area during a nationwide strike called by various groups to show solidarity with the Tehreek-e-Labbaik Pakistan (TLP) party after TLP's leader was detained following his calls for the expulsion of the French ambassador, in Islamabad on April 19, 2021. (Photo by AFP)

کالعدم تحریک لبیک کے مارچ کے شرکا اسلام آباد روانہ ہونے کے لیے وزیر آباد میں موجود ہیں۔ ٹی ایل پی کے ترجمان کے مطابق قافلے کے شرکا ںے رات وزیر آباد میں قیام کیا تھا۔
تحریک لبیک پاکستان کے ترجمان سجاد سیفی کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت مارچ کے شرکا وزیرآباد شہر میں ایک پل پر جمع ہیں اور ان کے سامنے رینجرز کھڑے ہیں۔
انہوں نے اردو نیوز کے نامہ نگار روحان احمد کو بتایا کہ ’اسلام آباد میں ہمارے مذاکرات چل رہے ہیں اس لیے فی الحال ہمیں یہاں انتظار کرنے کا کہا گیا ہے۔‘

Exit mobile version