BBC Urdu TV

تحریک انصاف کے سوشل میڈیا میں اچھے لوگ بھی مجبور ہو گئے ہیں اور تحریک انصاف کا سوشل میڈیا

تحریک انصاف کے سوشل میڈیا میں اچھے لوگ بھی مجبور ہو گئے ہیں اور تحریک انصاف کا سوشل میڈیا مجموعی طور پر دجالی سوشل میڈیا کا کردار ادا کر رہا ہے جن کو معلوم ہے کہ وہ مجبور ہے وہ چپ ہیں۔ نہیں تو میری باتیں سچ ہیں سچ کے سوا کچھ نہیں ہے ان سب سوشل میڈیا والوں کو پتہ ہے کہ تحریک انصاف میں مفادات کی جنگ عروج پر ہے،یہ سوشل میڈیا کا ابھار یہ لعن تعن یہ ریاست مدینہ کو فالو کرنے والے کر ہی نہیں سکتے ان کو خود نہیں پتہ ان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے یعنی جو لوگ معصوم اور اچھے ہیں تحریک انصاف کے سوشل میڈیا میں ان میں سے کچھ کو پتہ نہیں اور کچھ مجبور ہیں مفادات کی جنگ کا تو سب کو پتہ ہے مگر ریاست مدینہ کو فالو کرنے کے اصولوں اور حقیقت میں وہ جو کر رہے ہیں اس سے کافی لوگ اگاہ نہیں ۔

عبدالحسیب

Exit mobile version