BBC Urdu TV

تاش پر سٹہ کھیلنے والے 11 سٹہ باز گرفتار، منگلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 6 سٹہ بازوں

جہلم : ایس ایچ او منگلا راجہ ایاز، ایس ایچ او سٹی محمد عمران اور ٹیموں کا سٹہ بازوں کے خلاف موثر کاروائیاں،

تاش پر سٹہ کھیلنے والے 11 سٹہ باز گرفتار،
منگلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 6 سٹہ بازوں کو گرفتار کر لیا،

گرفتار ملزمان میں نعیم، واجد، مصور، یاسر، تازہ گل اور شکیل شامل ہیں،

ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 54950 روپے، 03 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد

جبکہ

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 05 سٹہ بازوں کو گرفتار کر لیا،

گرفتار ملزمان میں ریحان، حمزہ، محسن، عاصم اور جہانگیر شامل ہیں،

ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 10060 روپے، 03 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد

ملزمان کے خلاف مقدمات درج

سٹہ بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، سٹہ بازی کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ایس ایچ او منگلا، ایس ایچ او سٹی اور ٹیموں کو شاباش

Exit mobile version