BBC Urdu TV

بین الاقوامی لیڈر عمران خان کو حکومت وقت نے جیل میں ڈال کر عوام کے ساتھ ظلم کیا ہے ہر سیاسی سماجی

بین الاقوامی لیڈر عمران خان کو حکومت وقت نے جیل میں ڈال کر عوام کے ساتھ ظلم کیا ہے ہر سیاسی سماجی بہران کی وجہ نا انصافی ہے

عمران خان نام ہے انصاف کا ہم اپنے قائد کی تعلیم پر عمل کرتے ہوئے اپنے علاقے کی خدمات جاری رکھیں گے مرزا جمشید اشرف حیال

جہلم(جرار حسین میرسے ) مرزا جمشید اشرف حیال سابق چیئرمین یو سی ڈومیلی نے تحصیل پریس کلب دینہ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی لیڈر عمران خان کو حکومت وقت نے جیل میں ڈال کر عوام کے ساتھ ظلم کیا ہے ہر سیاسی سماجی بہران کی وجہ نا انصافی ہے عمران خان نام ہے انصاف کا ہم اپنے قائد کی تعلیم پر عمل کرتے ہوئے اپنے علاقے کی خدمات جاری رکھیں گے انتظامیہ کو اس بات کا خیال رکھنا ہوگا کہ عوام کے ساتھ انصاف ہو ذیادتی نا ہو انہوں نے مزید کہا کہ میں نے میں نے بحیثیت چیئرمین راستوں کی بحالی تعلیم کے فروغ صحت کے حوالے سے خدمات اور جنگلات کا تحفظ سر انجام دی ہیں انشاء اللہ چئیرمن بن کر دوبارہ عوام کی خدمت کا سفر جاری رکھوں گا میں عوام کی خدمت کرنا عبادت سمجھتا ہوں اور یہی سیاست میں انے کا اصل مقصد ہے

Exit mobile version