بینالمزاہب ھم آہنگی و انسانی حقوق پاکستان کے مرکزی چیرمین پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ الحاج پیر ڈاکٹر شاہد بادشاہ سرکار آستانہ عالیہ صوابی شریف نے ملکی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ھوئے اپنے بیان میں کھا ھے
کے تحریک لبیک پاکستان کے لیڈر علامہ سعد رضوی کو حکومت وقت فوری طور پر رہا کرے ۔
لبیک یا رسول اللہ کی خاطر ھماری جان بھی حاضر ھے جکومت وقت لبیک کے کارکنوں پر ظلم کی انتہا کر رھی ھے جکومت یہ ظلم فوری طور پر بند کرے خان صاحب کیا یہی ریاست مدینہ کا قانون ھے ھمارے اس اسلامی ملک میں انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیر دی گئی ھیں ھمارے مسلمان بھائیوں پر ظلم کیا جا رہا ھے وزیراعظم ھوش کے ناخن لے آپ نے اس ملک کے عوام کا ستیا ناس کر دیا ھے عریب عوام کو ان کے حقوق دیئے جائیں تحریک لبیک کے کارکنوں پر بونے والے ظلم کو فوری بند کیا جائے ورنہ ایسا سیلاب آئے گا آپ دیکھتے رہ جائیں گے
