BBC Urdu TV

بہرہ مند خان کا پاکستان بیت المال کے مینجنگ ڈائریکٹر سینیٹر شاہین خالد سے ملاقات۔

بہرہ مند خان کا پاکستان بیت المال کے مینجنگ ڈائریکٹر سینیٹر شاہین خالد سے ملاقات۔

ملاقات میں خیبرپختونخواہ کے غریب، نادار، اور معذور افراد کے مد پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل و سابق سینیٹر بہرہ مند خان تنگی کا پاکستان بیت المال کے مینجنگ ڈائریکٹر سینیٹر شاہین بٹ سے اسلام آباد میں ان کے آفس میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں خیبرپختونخواہ کے غریب، نادار، اور معذور افراد کے مدد پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر پاکستان بیت المال کے مینجنگ ڈائریکٹر سینیٹر شاہین بٹ نے یقین دلایا کہ خیبرپختونخوا کے غریبوں کی ہر ممکن مدد کی جائے گی اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل و سابق سینیٹر بہرہ مند خان تنگی نے شاہین بٹ کا شکریہ ادا کیا اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Exit mobile version