BBC Urdu TV

بہت افسوس کی بات ہیں کہ کشمیر راولاکوٹ میں شدید سردی میں عورتیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

راولا کوٹ : (یوسف شاہ سے )بہت افسوس کی بات ہیں کہ کشمیر راولاکوٹ میں شدید سردی میں عورتیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چند پیسو کیلے انتظار کررہے ہیں، دوسری طرف انتظامیہ کی طرف سے نہ کوئی انتطام اور نہ کسی چت، رپورٹ سید یوسف شاہ بیورو چیف بی بی سی اسلام آباد

Exit mobile version