BBC Urdu TV

بہاولپور وکٹوریا ہاسپٹل میں ادویات کا فقدان وزیراعلی پنجاب مریم نواز دعوی دھرے کا دھرا رہ گیا

بہاولپور وکٹوریا ہاسپٹل میں ادویات کا فقدان وزیراعلی پنجاب مریم نواز دعوی دھرے کا دھرا رہ گیا

بہاولپور میں وکٹوریا ہاسپٹل کے میڈیکل 2 میں مریضوں کو جان بوجھ کر تنگ کیا جا رہا ہے میڈیکل 2 میں شوگر میڈیسن شوگر ٹیسٹ سٹرپ اور بہت سی ادویات نیبولائزر ماسک تک ڈاکٹرز حضرات اور سٹاف پرچی پر لکھ کر دیتے ہیں کہ یہ دوائی اپ باہر میڈیکل سٹور سے لے ائیں اور اپنی من پسند ٹیسٹ لیب سے مریضوں کے ٹیسٹ کرواتے ہیں جن کی قیمت ہزاروں روپے میں ہے 7 ہزار 10 ہزار روپے ہے غریب ادمی ہاسپٹل میں امید لے کر جاتا ہے کہ وہاں پر اس کا علاج ممکن ہو لیکن ہسپتال انتظامیہ اور وارڈ کا سٹاف مریض کو بہت پریشان کرتا ہے جس وجہ سے لوگ پرائیویٹ دکھانے پر مجبور ہو جاتے ہیں اعلی حکام سے درخواست ہے کہ اگر ہاسپٹلز کے اندر ادویات مہیا نہیں کر سکتے تو دعوے نہ کیا کریں جس سے لوگوں کو مایوسی ہو گورنمنٹ اف پنجاب سے گزارش ہے کہ وہ اس عمل کو فوری طور پر چیک کریں اور ہسپتالوں میں ادویات مہیا کریں تاکہ مریضوں میں مایوسی نہ پھیلے۔

Exit mobile version